• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا، مقدسات کی بے حرمتی

بدھ 01-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا، مقدسات کی بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے کم سے کم 11 فلسطینیوں کو صہیونی فوج نے تشدد کے صہیونی آبادکاروں پر حملے کے الزام میں گرفتار کرکے اسرائیلی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسند آبادکاروں کے ایک منظم گروہ نے صہیونی فوج کی نگرانی میں مسجد اقصٰی میں گھس کر مقدس مقامات کے بےحرمتی کی اور فلسطینی عبادت گزاروں پر تشدد کیا۔

آبادکاروں کے اس حملے میں قابض فوج نے جوتوں سمیت مسجد اقصٰی میں داخل ہوکر صہیونی آبادکاروں کو سیکورٹی فراہم کی جس کے نتیجے میں  فلسطینی باشندوں کی جانب سے بھی جوابی کارروائی کی گئی اور 6 صہیونی آبادکارتشدد کا نشانہ بنےجنہیں فوج نے اپنی گاڑیوں میں ڈال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

دوسری جانب صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں  زخمی ہونے والے کم سے کم 11 فلسطینیوں کو صہیونی فوج نے تشدد کے صہیونی آبادکارون پر حملے کے الزام میں گرفتار کرکے اسرائیلی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا ہے۔

Tags: صہیونی آبادکارقابض فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسمقدسات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.