• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ناکام ہونے پر حملہ کیا جائے گا، اسرائیلی عہدیدار  کا انکشاف

بدھ 01-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ناکام ہونے پر حملہ کیا جائے گا، اسرائیلی عہدیدار  کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) چند روز قبل صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز کی جانب سے بھی بیانات سامنے آئے ہیں جس میں ان کا کہنا ہے کہ تل ابیب ایران کے جوہری پروگرام پر فوجی حملہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے پر کام کر رہا ہے۔

اسرائیلی نشریاتی ادارے  "ٹائمز آف اسرائیل” میں صہیونی حکومتی اہم عہدیدارکی جانب سے دیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے ملک کی کوشش ہے کہ ایران کے ساتھ ایک تازہ معاہدہ کیا جائےالبتہ معاہدہ ناکام ہونے کی صورت میں ایران پر وسیع پیمانے پر حملے کا منصوبہ بھی زیر غور ہے۔

صہیونی عہدیدار کاکہنا ہے کہ اسرائیل کی  ایران کے ساتھ جوہری پروگرام کے حوالے سےکشیدگی عالمی سطح پر اپنے دوست ممالک سے تعلقات میں خرابی کے معاملات پیدا کر نے کا باعث بن سکتی ہےاس کے ساتھ ساتھ  اسرائیل کئی اور پہلوؤں کو بھی نظرمیں رکھ کر کوئی فیصلہ کرے گا جو اسرائیل اور ایران کے درمیان  موجودہ سنگین صورتحال میں مددگار ثابت ہوسکے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز کی جانب سے بھی بیانات سامنے آئے ہیں جس میں ان کا کہنا ہے کہ تل ابیب ایران کے جوہری پروگرام پر فوجی حملہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے پر کام کر رہا ہے۔

Tags: اسرائیلایرانجوہری معاہدہصہیونی وزیر دفاع بینی گینٹزصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.