• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل حماس کے ساتھ نئے تنازع کے امکان سے خوف زدہ، رپورٹ

منگل 30-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل حماس کے ساتھ نئے تنازع کے امکان سے خوف زدہ، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج اس وقت چھ جنگی میدانوں سے نمٹ رہی ہے تاہم حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران کئی فعال جنگی محاذوں میں جن میں اسرائیل بارہا مصروف رہا ہے اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اسرائیل اپنے داخلی محاذوں پر کمزوری کا شکار ہے جس کی وجہ فلسطینی علاقوں میں نئی صہیونی تعمیرات کے سلسلے میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں سمیت فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ اتفاق  نہ ہونا اور شہریوں پر فوجی کھیپ میں اضافے سے ظلم وتشدد  کے ذریعے دباؤ ہے جس نے فلسطینی اتحاد میں استحکام پیدا کر دیا ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونیوں کے لیے مقبوضہ علاقے چاروں طرف سے مزاحمتی تحریک کے میزائلوں سے گھرے ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل آج نہیں تو کل ایک علاقائی جنگ میں داخل ہو جائےگا جس کےسنگین  نتائج سامنے آئیں گےخاص طور پر جبکہ صیہونی حکومت کے داخلی محاذ پر حالات بالکل بھی سازگار نہیں ہیں اور سیف القدس کی لڑائی نیز مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے حالیہ شہادت طلبانہ آپریشن کے بعد صیہونی حکام اور آبادکاروں کی تشویش میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج اس وقت چھ جنگی میدانوں سے نمٹ رہی ہےتاہم حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران کئی فعال جنگی محاذوں میں جن میں اسرائیل بارہا مصروف رہا ہے اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔

Tags: اسرائیلحماسسیف القدسصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.