• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ، متعدد فلسطینی زخمی  

پیر 29-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ، متعدد فلسطینی زخمی  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین  کے مطابق قابض فوج نے بیتا قصبے  کے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا تھا جو صہیونی آباد کاری کے خلاف پر امن احتجاج کر رہے تھے تاہم فائرنگ کے نتیجے میں فلسطینیوں اور فوج کے مابین تصادم سے جھڑپوں کو آغاز ہوا اور بیت دجن تک فسادات پھوٹ پڑے۔

تفصیلات  کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقے نابلس میں قابض صہیونی  فوج نے   بیتا اور بیت دجن کے مقامات پر خوف وہراس پھیلانے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کی  جس کے نتیجے میں متعددفلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین  کے مطابق قابض فوج نے بیتا قصبے  کے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا تھا جو صہیونی آباد کاری کے خلاف پر امن احتجاج کر رہے تھے تاہم فائرنگ کے نتیجے میں فلسطینیوں اور فوج کے مابین تصادم سے جھڑپوں کو آغاز ہوا اور بیت دجن تک فسادات پھوٹ پڑے۔

موقع پر موجود فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے زخمی ہونے والے فلسطینیوں  کو طبی امداد فراہم کی، زخمی ہہونے والے ایک درجن سے زائد فلسطینیوں کو صہیونی فوج کی ربر میں لپٹی دھاتی گولیوں سےشدید نوعیت کے زخم آئے تھے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی زخمیمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.