• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی جیلوں میں 18 سال گزارنے کے بعد فلسطینی رہا

ہفتہ 27-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کی جیلوں میں 18 سال گزارنے کے بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوجیوں نے رہا ہونے والے فلسطینی  کو 18 سال قبل گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا تھا اور بغیر کسی الزام یا مقدمے کے عرصہ دراز تک صہیونی زندانوں میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتارہا۔

مقامی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطینی شہر نابلس کے رہائشی فلسطینی قیدی عبدالکریم ابوذر کو قابض صہیونی جیل سے 18 سال کی طویل مدت کے بعد رہا کر دیا گیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے رہا ہونے والے فلسطینی  کو 18 سال قبل گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا تھا اور بغیر کسی الزام یا مقدمے کے عرصہ دراز تک صہیونی زندانوں میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتارہا۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی جیل انتظامیہ  فلسطینیوں کو انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کر کے عدالت تک پہنچنے سے روکتی ہے اور مختلف بہانوں سے ان کے مقدموں کی سماعت میں توسیع کراتی رہتی ہے جس کے باعث اسیر ایک مدت تک بغیر کسی الزام یا مقدمے کے جیل کی اندھیری کوٹریوں میں قید کی زندگی گزارتے ہیں اور اکثرطویل  قید کے دوران دار فانی سے کوچ کر جاتے ہیں۔

Tags: اسرائیلفلسطینی رہاقابض صہیونی فوجیمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.