• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مظاہرے کی کوریج کے دوران صہیونی فوج کا صحافیوں پرحملہ

ہفتہ 27-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی مظاہرے کی کوریج کے دوران صہیونی فوج کا صحافیوں پرحملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض فوج نے مظاہرین کے احتجاج کی کوریج  سے روکنے کے لیے جان بوجھ کر صحافیوں کو نشانہ بنایا اورصحافت کے بین الاقوامی قانون کی مکمل خلاف ورزی کی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں نابلس کے بیتا قصبے  میں اسرائیلی فوج نے صہیونی آبادکاری کے خلاف فلسطینیوں کے ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے کی کوریج کر نے والے  صحافیوں کو  اس وقت نشانہ بنایا جب وہ آباد کاری کی غیر قانونی  مہم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

صہیونی فوج نے فلسطینی مظاہرین سمیت صحافیوں کو براہ راست ربر  کے خول میں لپٹی دھاتی گولیوں اور آنسو گیس کی شیلنگ کا نشانہ بنایا جس سے

نجلا زیتون اور فوٹو جرنلسٹ عبداللہ باش شدید زخمی ہوئےاور بکر عبدالحق کو کندھے میں گولی لگی جبکہ 18 سے زائد فلسطینی مظاہرین بھی  صہیونی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہوگئے

ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض فوج نے ظاہرین کے احتجاج کی کوریج  سے روکنے کے لیے جان بوجھ کر صحافیوں کو نشانہ بنایا اورصحافت کے  بین الاقوامی قانون کی مکمل خلاف ورزی کی۔

Tags: بین الاقوامی قانونصحافیصہیونی آبادکاریصہیونی فوجمظاہرےمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.