• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صہیونی جیل سے 25 ماہ بعد فلسطینی اسیر رہا

جمعہ 26-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صہیونی جیل سے 25 ماہ بعد فلسطینی اسیر رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رہائی کے بعد فلسطینی نے اپنے اہل خانہ سے2 برس ایک ماہ بعد  ملاقات میں بتایا کہ اسے  قید کے دوران مختصر خوراک دی جاتی رہی اور بیما ر ہونے کی صورت می کسی قسم کی طبی سہولیات فراہم نہیں کی جاتی تھی۔

قابض اسرائیلی جیل میں صہیونی جیل انتظامیہ کا وحشیانہ تشدد سہنے کے بعد بالآخرمقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی محمد حسین کی گذشتہ روز رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

قابض صہیونی عدالت میں اسیرکے خلاف پر تشدد کارروائیوں میں شریک ہونے اورآبادکاروں کی بستیوں میں شر پسندانہ اقدامات کے الزامات کی پاداش میں جیل انتظامیہ بد ترین تشدد کر تی رہی اور اسے تنگ و تاریک زندانوں میں کئی ہفتوں تک قید رکھا گیا ۔

رہائی کے بعد فلسطینی نے اپنے اہل خانہ سے2 برس ایک ماہ بعد  ملاقات میں بتایا کہ اسے  قید کے دوران مختصر خوراک دی جاتی رہی اور بیمار ہونے کی صورت میں کسی قسم کی طبی سہولیات فراہم نہیں کی جاتی تھی۔

Tags: صہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی اسیرقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.