• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سابق فرانسیسی کھلاڑی کی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

جمعہ 26-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سابق فرانسیسی کھلاڑی کی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کینٹونا نےصہیونی جارحیت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کے لیے شروع کی جانے والی اس امدادی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا غزہ کے شہریوں کیلیے فنڈز اکھٹا کیے تھے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے مشہور سابق  فٹبالر ایرک کینٹونا نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی ناجائز ریاست کے خلاف احتجاج  کر تے ہوئے  فلسطینیوں کے حق میں  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  انسٹا گرام پراپنی ایک  تصویراپلوڈ کی جس میں انہوں نے ‘ہوپنگ فار فلسطین’ ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہےجبکہ تصویر میں ان کی اہلیہ رچیڈا بریکنی جو فرانسیسی اداکارہ بھی ہیں نے بھی وہی ٹی شرٹ زیب تن کر رکھی ہے۔

واضح رہے کہ سابق فرانسیسی فٹ بالر ایرک کینٹونا کی جانب سے ماہ مئی میں غزہ جنگ کے خلاف بھی ایک این جی او، ہوپنگ فاؤنڈیشن مہم کے ذریعے اسرائیلی حملوں کے خلاف آواز اٹھائی گئی تھی جبکہ کینٹونا  نےصہیونی جارحیت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کے لیے شروع کی جانے والی اس امدادی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا غزہ کے شہریوں کیلیے فنڈز اکھٹا کیے تھے۔

Tags: انسٹا گرامایرک کینٹوناصہیونیئزمغزہفرانسمقبوضہ فلسطینہوپنگ فاؤنڈیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.