• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی تباہ کاریوں کے باعث فلسطینیآج بھی فضائی سفر کی سہولیات سے محروم

جمعہ 26-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض فوج کی تباہ کاریوں کے باعث فلسطینیآج بھی فضائی سفر کی سہولیات سے محروم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج نے اپنی بر بریت کے ہاتھوں  2002 میں بے تحاشہ بم باری کے ذریعے  مکمل طور پراس ہوائی اڈے کو  مسمار کردیا۔

قابض ریاست اسرائیل میں مقبوضٓہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ میں تعمیر کیا جانے والا 1998 میں غزہ کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ جو عوام کی سفری سہولیات کے پیش نظر قائم کیا گیا تھاصہیونی فوج کے ہاتھوں تباہ کر دیا گیا۔

قابض صہیونی فوج نے اپنی بر بریت کے ہاتھوں  2002 میں بے تحاشہ  بم باری کے ذریعے  مکمل طور پراس ہوائی اڈے کو  مسمار کر دیاتاکہ صہیونی ریاست کو تسلیم نہ کر نے والا کوئی فلسطینی کبھی اس ناجائز قبضے سے آزادی کا خواب بھی نہ دیکھے۔

فلسطینیوں کے اس ہوائی اڈے کی مسماری کے بعد سے آج تک فلسطینی دنیا بھر میں وہ واحد لوگ ہیں جن کے پاس دوسرے آزاد شہریوں کی طرح سفر کے لیے کوئی ہوائی اڈہ نہیں ہےاور بہت سی دوسری بنیادی ضروریات سے محرومی کے ساتھ ساتھ  وہ آج بھی سفری مشکلات کا شکار ہیں۔

Tags: بین الاقوامی ہوائی اڈہصہیونیئزمغزہقابض صہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.