• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی نوجوان پروحشیانہ تشدد، جسم کی کئی ہڈیاں توڑدیں

جمعہ 26-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی نوجوان پروحشیانہ تشدد، جسم کی کئی ہڈیاں توڑدیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) القدس کے رہائشی نوجوان کو قابض صہیونی آبادکاروں نے شناخت کے بعد اس بے دردی سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا کہ نوجوان کے جسم کی کئی جگہ سے ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب قابض صہیونی آبادکاروں کے ایک گروپ نےمقبوضہ بیت المقدس کے علاقے عین کارم کے نزدیک ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان بشارمصالحہ اس وقت مارنا شروع کر دیا جب وہ اپنے دوست کے ساتھ عربی میں بات کرتا ہوا گزر رہا تھاقابض صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی کی شناخت کے بعد اسے اس بے دردی سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا کہ اس کے جسم کی کئی جگہ سے ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔

صہیونی آبادکاروں نے بشار کے ساتھی کو بھی تشدد کیا تاہم آس پاس سے مدد کیلیے پہنچنے والے افراد کو دیکھ کر انہیں زخمی حالت میں چھوڑ کرفرار ہوگئے۔

 دونوں زخمی فلسطینیوں کو موقع پر پہنچنے والے افراد نے ھداسہ ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں طبی عملے کی جانب سے زخمی ہونے والے نوجوان پربد ترین  تشدد کے باعث ہاتھوں ،  پیر اور کاندھے میہڈیوں کے ٹوٹنے کی اطلاع موصول ہوئی ہیں۔

Tags: القدستشددصہیونی آبادکارصہیونیئزمعین کارمفلسطینی نوجوانھداسہ ہسپتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.