• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر دفاع کا دورہ مراکش، دفاعی معاہدہ  طے پا گیا

جمعہ 26-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی وزیر دفاع کا دورہ مراکش، دفاعی معاہدہ  طے پا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بینی گینٹز کا کہنا ہے کہ یہ معاہدے دونوں ممالک کے دفاعی اداروں کو اس قابل بنائیں گے کہ وہ انٹیلی جنس، صنعتی تعاون، فوجی تربیت اور بہت سے دوسرے مفادات میں تعاون سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز اپنے پہلے سرکاری دورے پر مراکش پہنچے ہیں جہاں انہوں نے طے پانے والے تعلقات معمول پر لانے کےمعاہدے کے بعد ایک اورتاریخی  معاہدے پراپنی ریاست کی جانب سے دستخط کیے ہیں۔

صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز نے مراکشی حکومت کے ساتھ کیے گئے اس معاہدے میں ڈرون اور جدیدجنگی  ہتھیاروں کی خریداری سےوابستہ کئی یادداشتوں کو دستخط کر کے مکمل کیا جس کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ یہ معاہدے دونوں ممالک کے دفاعی اداروں کو اس قابل بنائیں گے کہ وہ انٹیلی جنس، صنعتی تعاون، فوجی تربیت اور بہت سے دوسرے مفادات میں تعاون سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور مراکش کے مابین اس دوطرفہ معاہدے میں اسرائیلی وزارت دفاع بینی گینٹزنے مراکش کے وزیر دفاع  عبداللطیف لودی کے ساتھ اس اہم دفاعی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔”

Tags: بینی گینٹزجدید جنگی ہتھیارصہیونی وزیر دفاعصہیونیئزممراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.