• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج کی تازہ کارروائی : ایک اور کشمیری نوجوان شہید

کشمیری نوجوان شہادت سے قبل اپنے علاقے سے روزگار کے حصول کے لیے نکلا تھاجسے بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنایا

جمعہ 26-11-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوج کی تازہ کارروائی : ایک اور کشمیری نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور عالمی سطح پر بھارت کے کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کے باوجود بھارتی حکومت پر کوئی اثر دیکھنے میں نہیں آیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں ایک نوجوان کو شہید کر دیاہے۔

کشمیری نوجوان پونچھ کے علاقے بھمبیرگلی کا رہائشی تھااور شہادت سے قبل اپنے علاقے سے  روزگار کے حصول کے لیے نکلا تھاجس پرنوجوان کو  ضلع پونچھ میں جاری  لائن آف کنٹرول کے قریب واقع علاقوں سرنکوٹ، مینڈھر، تھنہ منڈی اور دیگر مقامات پر گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے آپریشن کا نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور عالمی سطح پر بھارت کے کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کے باوجود بھارتی حکومت پر کوئی اثر دیکھنے میں نہیں آیا ہےجس پر  پاکستان کی جانب سے عالمی برادری سے اپیل کی جارہی ہے کہ وہ  انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت سے جوابدہی کرےاور اقوام متحدہ متعلقہ قراردادوں پرعمل درآمد کرائے تاکہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق تنازع کا پائیدار حل نکل سکے۔

کشمیری نوجوان شہادت سے قبل اپنے علاقے سے روزگار کے حصول کے لیے نکلا تھا

Tags: بھارتی فوجدہشت گردیشہیدضلع پونچھکشمیریلائن آف کنٹرولمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.