• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں 17 سالہ فلسطینی  کو 10 سال قید اور جرمانہ

جمعرات 25-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں 17 سالہ فلسطینی  کو 10 سال قید اور جرمانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  دو سال قبل صہیونی فوج پر حملے کے الزام میں قید فلسطینی بچے کو کئی مرتبہ قید تنہائی کی اذیتوں سے گزارہ گیا اور اسے اس مقام پر رکھا گیا ہے جہاں ہوا اور روشنی جیسی انسان کی بنیادی ضرورت بامشکل میسر ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز  28 اکتوبر 2019 سے اسرائیلی  زندانوں میں قید مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی17 سالہ فلسطینی بچے محمد صباح کو صہیونی فوجی پر چھریوں کےوار کر نے کے الزام میں دس سال کی قید اور1لاکھ 70 ہزار  شیکل جرمانے کی سزا سنادی۔

دو سال قبل صہیونی فوج پر حملے کے الزام میں قید فلسطینی بچے کو کئی مرتبہ قید تنہائی کی اذیتوں سے گزارہ گیا اور اسے اس مقام پر رکھا گیا ہے جہاں ہوا اور روشنی جیسی انسان کی بنیادی ضرورت بامشکل میسر ہے

واضح رہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ نے اسیر کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس  کے باعث اسیر کے جسم پر چوٹوں کے نشانات  ہیں اور اسے  اپنے وکیل سمیت خاندان سے ملاقات پربھی  پابندی عائد ہے۔

Tags: صہیونی عدالتصہیونی فوجقید اور جرمانہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.