• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ سمیت اقوام عالم نے فلسطین میں صہیونی بستیوں کی تعمیرات روکنے کا مطالبہ کر دیا

بدھ 24-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ سمیت اقوام عالم نے فلسطین میں صہیونی بستیوں کی تعمیرات روکنے کا مطالبہ کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) برطانیہ سمیت اقوام عالم نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی بستیوں کی تعمیرات روکنے کا مطالبہ کردیا۔

عالمی نشریاتی ادارے کی جاری کر دہ  رپورٹ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی حکمرانوں کی جا نب سے مقبوضہ مغربی کنارے  کے علاقوں میں مزید صہیونی بستیوں کی تعمیرات کےمنصوبے کے  خلاف  برطانیہ سمیت دنیا بھر  کے ممالک  کے سفیروں نے آواز اٹھائی ہے اور اس منصوبے کو  روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مطالبے میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اپنے اس اقدام کو عملی جامہ پہنانے سے باز رہے جو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے جائز حقوق کے برعکس ہے۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی حکومت نے گذشتہ ماہ مغربی کنارے میں پہلے سے موجود صہیونی بستیوں کے علاوہ مزید 3 ہزار  یونٹس کی تعمیر کے منصوبے  کو منظور کیا ہے جو کہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی  ہے

Tags: اقوام عالمبرطانیہصہیونی بستیاںصہیونیئزمفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.