• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتے، عراق

منگل 23-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتے، عراق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترجمان احمد الصحاف نے فلسطین کے حوالے سے اپنے دیرینہ مؤقف کی تجدید کرتےہوئے کہا کہ فلسطینی کاز کے لیے عراق ہمیشہ سے دوٹوک اور واضح مؤقف رکھتا ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف نےاپنے ایک بیان میں  مقبوضہ فلسطینی  عوام کی اپنے قومی حقوق کے لیے صہیونیوں کے خلاف بہادری سے جاری جنگ  پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق ہمیشہ فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور صہیونی ریاست کو فلسطینیوں کے وطن پرناجائز قبضہ مانتا ہے۔

ترجمان احمد الصحاف نے فلسطین کے حوالے سے اپنے دیرینہ مؤقف کی تجدید کرتےہوئے کہا کہ فلسطینی کاز کے لیے عراق ہمیشہ سے دوٹوک اور واضح مؤقف رکھتا ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی، اس کے ساتھ ہی اسرائیل کو تسلیم نہ کرتےہوئےعراق فلسطینی عوام کے مکمل جائز حقوق اورآئینی حقوق کی حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: اسرائیلترجمان احمد الصحافصہیونیئزمعراقعراقی وزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.