• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے شہید فادی ابو شخیدم  کے7 سالہ بیٹے کو گرفتار کر لیا

منگل 23-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے شہید فادی ابو شخیدم  کے7 سالہ بیٹے کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں صہیونی  فوج  کے جاری مظالم کے خلاف گذشتہ روز فلسطینی شہری نے صہیونی فوج کو گولیوں کا نشانہ بناکر 1 اہلکار کو ہلاک کر دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی اہلکاروں پر فدائی  حملے  میں اہلکار کو ہلاک اور 4 کو زخمی کرکے شہید ہونے والے فلسطینی شہری فادی ابو شخیدم کے بیٹے عبداللہ کو حراست میں لے کر صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔

صہیونی فوجی اہلکاروں کی جانب سے فلسطینی شہید کے گھر پر دھاوا بول کر گذشتہ روز سے اب تک مختلف اوقات میں گرفتاری کی کارروائیاں کی گئیں اور فادی کی بہن ان کے بھائی اور 7 سالہ بیٹے کو  حراستی مر کز منتقل کیا جا چکا ہے۔

Tags: صہیونی فوجفادی ابو شخیدم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.