• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال قابض فوجیوں نے 15 فلسطینی بچوں کو شہید کیا

پیر 22-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال قابض فوجیوں نے 15 فلسطینی بچوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فورسز ارض فلسطین سے مقامی فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کےلئے گذشتہ سات دہائیوں سے غیر انسانی  ہتھکنڈوں کا استعمال کررہی ہے ، صہیونی ریاستی دہشتگردی پر امریکہ سمیت انسانی حقوق کے علمبردار مغربی ممالک  خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ، مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کےلئے کام کرنے غیر سرکاری ادارے ‘المیزان’ نے اپنی جاری رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ قابض صہیونی فورسز نے رواں سال  انسانی تاریخ میں مظالم کا نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔

ادارے نے اپنے رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی دہشتگرد فوج نے  رواں سال مختلف واقعات میں  15 فلسطینی بچوں کو گولیاں مارکر یا  تشدد کرکے شہید کردیا ہے جبکہ اس دوران   1149  فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا گیا جن میں سے اکثریت کی عمریں 18 سال سے بھی کم ہیں ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض فورسز نے  بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اور شک کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے جس میں سے دوتہائی بچوں کو بدترین جسمانی اور ذہنی تشدد کا سامنا کرنا پڑرہا ہے  رپورٹ کے مطابق سنہ 2000ء کے بعد اب تک 18 سال سے کم 19 ہزارفلسطینی  بچوں کو گرفتار کیا گیا جو انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی اور اقوام متحدہ کے  قوانین  کا تمسخر ہے۔

Tags: اسرائیلی جرائماسرائیلی فوجصہیونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.