• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچے کی شہادت او آئی سی میں  سنگین جرم قرار

ہفتہ 20-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچے کی شہادت او آئی سی میں  سنگین جرم قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) او آئی سی نےکہا کہ اسرائیلی حکام ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ  جیلوں میں اسیران کو علاج سے محروم رکھ کر انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزاسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی انتہا پسندانہ کارروائی کے نتیجے میں 13سالہ فلسطینی بچے کی شہادت کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض فوج کے ہاتھوں ایک بے گناہ فلسطینی بچے کا قتل ناقابل قبول جرم ہے۔

او آئی سی کے بیان  میں صہیونی  جیلوں میں فلسطینی بھوک ہڑتالیوں اور بیمار قیدیوں کے معاملے میں دانستہ طبی غفلت کے مرتکب ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیاگیا اور صہیونی زندان میں علاج سے محروم رہتے ہوئے فوت ہونے والے فلسطینی اسیر سامی العمور کی شہادت کو المیہ قرار دیا۔

او آئی سی کی جانب سے بیان میں مزید کہا ہے کہ  اسرائیلی حکام ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ  جیلوں میں اسیران کو علاج سے محروم رکھ کر انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

Tags: او آئی سیشہادتصہیونی فوجفلسطینی بچہقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.