• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی بچوں پر تشدد اسکول میں داخلے سے روک دیا

ہفتہ 20-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی بچوں پر تشدد اسکول میں داخلے سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج کے اس اقدام کے نتیجے میں بچوں نے رکاوٹوں کو ہٹاکر رستے کو کھولنے کی کوشش کی جس پرصہیونی اہلکاروں نے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمکی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے ایک گاؤں اللبن میں فلسطینی شہریوں نے  صہیونی قابض فوج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مظاہرین نے گذشتہ کئی روز سے فلسطینی بچوں کو اسکول جانے سے روکنے کے لیے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر نے اور رکاوٹیں ہٹا کر اسکول جانے والے طلبہ پر تشدد کے خلاف نعرے لگائے۔

صہیونی فوج اللبن میں فلسطینی بچوں کے اسکولوں کے راستوں میں تعینات ہے اور رکاوٹوں کے ذریعے راستے بند کر دیتی ہے جس کے باعث بچوں کو علاقے کے دوسرے غیر آباد حصے سے گذر کر اسکول میں جانا پڑتا ہے۔

Tags: احتجاجاللبنصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.