• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا کے 230 کیسز، 3 اموات

ہفتہ 20-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا کے 230 کیسز، 3 اموات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزیر صحت کے  مطابق  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  3,332 19کورونا  ٹیسٹ کیے گئے جن میں 230 نئے کیسزسامنے آئے اور  تین اموات ہوئیں جبکہ 195 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی  وزیر صحت مائی الکیلا نےعالمی وباکوروناوائرس کی یومیہ رپورٹ کی بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں دو افراد کورونا کے شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ غزہ کی پٹی میں 1 شہری کی کورونا کے باعث موت ہوئی ہے۔

صہیونی وزیر صحت کے  مطابق  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  3,332 19کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں 230 نئے کیسزسامنے آئے اور تین اموات ہوئیں جبکہ 195 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

کورونا ٹیسٹ کی نئی رپورٹ  کے مطابق  غزہ کی پٹی میں 117افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ مقبوضہ  مغربی کنارے میں 113 نئے کیسز سامنے آئے ہیں تاہم مقبوضہ بیت المقدس کی صورتحال کے حوالے سےاس رپورٹ میں  کوئی اپ ڈیٹ شامل نہیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین  کی 1,402,500 افراد کو کل خوراکیں دی جاچکی ہیں، جن میں مغربی کنارے میں 1,020,600 اور غزہ میں 382,000 شامل ہیں۔

Tags: عالمی وباکورونا وائرسغزہ کی پٹیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطینوزیر صحت مائی الکیلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.