• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

 تحریک پر پابندی کا برطانیہ کا اقدام مکمل طور پر متعصبانہ ہے، حماس

ہفتہ 20-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ کی فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس پر پابندی
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما نے کہا کہ اسرائیل ایک قابض اور ناجائز ریاست ہے جو فلسطینیوں کے حقوق کا استحصال  کرتی آئی ہےاور  جس کے فلسطینیوں کی جانب بڑھتے جارحانہ  قدموں کو روکنے کے لیے مزاحمت جاری رہے گی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز برطانیہ کا مقبوضہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس پرلگائے جانے والے الزامات کے بعد پابندی کے فیصلے پرحماس  کی جانب سے رد عمل سامنے آیا ہے جس میں تحریک کے رہنما  سمیع ابو زہری  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قابض اور ناجائز ریاست اسرائیل کو وجود میں لانے والا برطانیہ جو اسرائیل کی طرفداری میں ہمیشہ آگے رہا ہے کا یہ اقدام مکمل طور پر متعصبانہ ہے۔

سمیع ابو زہری کا کہنا تھا کہ ہے کہ بین الاقوامی قانون کے تحت فلسطینیوں کو یہ حق ہے کہ اپنے وطن پر جبری قبضے کے خاتمے کےلیے مسلح مزاحمت کرے ایسی صورت  میں برطانیہ کا یہ اقدام سراسر صہیونی بلیک میلنگ اوراس کے ناجائزمطالبات کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ہے۔

حماس رہنما نے مزید کہا کہ اسرائیل ایک قابض اور ناجائز ریاست ہے جو فلسطینیوں کے حقوق کا استحصال  کر تی آئی ہےاور  جس کے فلسطینیوں کی جانب بڑھتے جارحانہ  قدموں کو روکنے کے لیے مزاحمت جاری رہے گی۔

Tags: اسرائیل قابض اور ناجائز ریاستبرطانیہحماسسمیع ابو زہریصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.