• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں  17 سال بعد فلسطینی قیدی بے گناہ قرار

جمعہ 19-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں  17 سال بعد فلسطینی قیدی بے گناہ قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیلوں میں بغیر کسی جرم کے قید فلسطینی اسیرپر کسی قسم کے کوئی الزامات ثابت نہ ہونے کے باوجود قیدی کو بدترین ذہنی اور جسمانی اذیتیں  دی جاتی رہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقے نابلس کے بلاطہ کیمپ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی سامر ابو مریم کو قابض ریاست اسرائیل کی صہیونی فوجی عدالت نے بے گناہ قرار دیتے ہوئے باعزت رہا کردیا جس کے بعد فلسطینی نے 17 سال کی وحشیانہ تشدد سے دوچار صہیونی قید سے آزادی پر اپنے خاندان سے ملاقات کی۔

صہیونی قید سے آزاد ہونے والے فلسطینی کو قابض ریاست کی انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اس کے گھر سے چھاپہ مار کارروائی کے دارون گرفتار کیا گیا تھاتاہم اسیر کے خاندان کی جانب سے ان برسوں میں کئی مرتبہ رہائی کی درخواستیں جمع کرائی گئیں تھیں جس پر پہلی مرتبہ عل درآمد کی صورت میں سامر ابو مریم کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے صہیونی عدالت نے رہا ئی کا حکم جاری کیاہے۔

واضح رہے کہ صہیونی جیلوں میں بغیر کسی جرم کے قید فلسطینی اسیرپر کسی قسم کے کوئی الزامات ثابت نہ ہونے کے باوجود قیدی کو بدترین ذہنی اور جسمانی اذیتیں  دی جاتی رہیں ۔

Tags: بلاطہ کیمپصہیونی عدالتصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.