• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی کاشت کاروں کے لیے سڑکیں بند کردیں

جمعہ 19-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینی کاشت کاروں کے لیے سڑکیں بند کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج فلسطینیوں کی اراضی تک پہنچنے والی سڑکوں کوآئے روز توڑ پھوڑ کر تی ہے اور انہیں بلاک کر دیتی ہے تاکہ کاشتکاراپنے معمول کے روزگار تک نہ پہنچ سکیں.

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج کی سرپرستی میں صہیونی بلدیہ نے بھاری بلڈوزروں کی مدد سے الخلیل کے جنوبی پہاڑی سلسلے مسافر یطا  میں کئی فلسطینی آبادی  کی زرعی سڑکوں کو بند کر دیا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج اوراسرائیلی  بلدیہ سی ایریا کے علاقے میں  فلسطینیوں کی اراضی تک پہنچنے والی سڑکوں کوآئے روز توڑ پھوڑ کر تی ہے اور انہیں بلاک کر دیتی ہے تاکہ کاشتکاراپنے معمول کے روزگار تک نہ پہنچ سکیں اورانہیں دشواریوں کا سامنا ہو۔

Tags: الخلیلصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی کاشت کارقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.