• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں  فلسطینی رہنما  کی رہائی کا فیصلہ

جمعرات 18-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں  فلسطینی رہنما  کی رہائی کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی قابض ریاست کی فوجی عدالتیں  فلسطینی شہریوں سمیت  پارلیمنٹ کے ارکان کو بھی بے بنیاد الزامات لگا کر بھاری جرمانے عائد کر دیتی ہے جبکہ دوسری سزاؤں پر عمل درآمد کیلیے بھی آزاد ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزاسرائیل کی قابض صہیونی عدالت نے  فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن محمد بدرکوجر مانے کے ساتھ ساتھ  10ماہ کی قید کی سزاکے بعد رہاکر دیا ہے۔

 مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع الخلیل شہر کے رہائشی محمد بدر قانون ساز کونسل کے رکن ہیں سال کے ابتدا میں ماہ جنوری میں الخلیل میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران  گرفتار کیا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی قابض ریاست کی فوجی عدالتیں  فلسطینی شہریوں سمیت  پارلیمنٹ کے ارکان کو بھی بے بنیاد الزامات لگا کر بھاری جرمانے عائد کر دیتی ہے جبکہ دوسری سزاؤں پر عمل درآمد کیلیے بھی آزاد ہے۔

Tags: صہیونی عدالتفلسطینی رہنما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.