• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: ماورائے عدالت 4 کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ

بدھ 17-11-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: ماورائے عدالت 4 کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت کشمیریوں پرہر طرح کی  پابندیاں عائد کر کے دیکھ چکا ہے کہ  کشمیری بھارتی ریاستی دہشت گردی کےخلاف منصفانہ مقصد کیلئےپرعزم ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے علاقے حیدر پور ہ کے  4کشمیریو ں کی شہادت پر اپنا مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوجی بربریت کے نتیجے بے گناہ کشمیریوں کو  ماورائے عدالت قتل کے اقدام پر  بھارت کو  عالمی سطح پر دہشت گرد قراد دیا جائے۔

اپنے  بیان میں انہوں نے  کہا کہ گزشتہ دس دنوں میں آٹھ کشمیری نوجوانوں کوشہید کیا جاچکا ہے بھارت کی دہشت گردی کشمیریوں کی جدوجہد کو کم کرنے کی بجائے اس میں اضافے کا باعث بنتی آئی ہےجبکہ طاقت کا بے تحاشا استعمال کر کےبھارت کشمیریوں پرہر طرح کی  پابندیاں عائد کر کے دیکھ چکا ہے کہ  کشمیری بھارتی ریاستی دہشت گردی کیخلاف منصفانہ مقصد کیلئےپرعزم ہیں۔

عاصم افتخار نے کہاکہ یکم اکتوبر2021 سےابتک 25کشمیریوں کو شہید کیا جا چکا ہے، ماورائےعدالت قتل، غیر قانونی حراست، ہراساں کرناپابندیاں معمول ہیں جس پر پاکستان نےعالمی برادری کوبھارت سےمتعلق جامع ڈوزیئر پیش کیاتھا ، ڈوزیئرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی،جنگی جرائم کےثبوت پیش کئے، پاکستان کامطالبہ ہے انسانی حقوق خلاف ورزیوں پربھارت کوجوابدہ بنایاجائے۔

Tags: بھارتی فوجدفتر خارجہسرینگرعاصم افتخارقتل کی مذمتمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.