• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی دکاندار خواتین پر تشدد اور اجناس کی لوٹ مار   

بدھ 17-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی دکاندار خواتین پر تشدد اور اجناس کی لوٹ مار   
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے فلسطینی خواتین دکاندار وں کی فصلیں اور اجناس قبضے میں لے لیے اور مزاحمت کی پاداش میں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج نے علی الصبح فلسطینی کاشت کار خواتین جو اپنے اجناس معمول کے مطابق  بازار میں بیچنے کولائی تھیں ان سے روائیتی لوٹ مارکرتے ہوئے بڑے پیمانے پر مختلف سبزیاں اور اجناس قبضے میں لے لیا جس کے نتیجے میں فلسطینی خواتین کی جانب سے بھی مزاحمت کی گئی تاہم قابض فوج نے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا، البتہ نہتے فلسطینیوں کی محنت  کو لوٹ کر لے گئے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج اور ان کی سر پرستی میں آئے روز صہیونی غیر قانونی آباد کار آئے روز فلسطینیوں کو مارتے پیٹتے  ہیں جبکہ لوٹ مار کے دوران املاک کو نقصان پہنچانا، نقدی چھین لینا اور اجناس کی چوری شامل ہے۔ دوسری جانب صہیونی آباد کار اپنی بستیوں میں ہر طرح کی آسائش سے مزین بھر پور زندگی گزار رہے ہیں۔

Tags: اجناس کی لوٹ مارتشددصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.