• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینی شہید

منگل 16-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی اس بر بریت کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں نے فوج کی گاڑیوں پر شدید پتھراؤ کیا اور انہیں علاقے سے بے دخل کر نے میں کامیاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزقابض صہیونی فوج کی جانب سے  مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی  فورسزکی پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ  تھمنے کا نام نہیں لے رہا جس کے نتیجے میں اب تک  متعدد فلسطینیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہےاور تازہ اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے نابلس میں 26 سالہ نوجوان کو اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

صہیونی فوج کی اس بر بریت کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں نے فوج کی گاڑیوں پر شدید پتھراؤ کیا اور انہیں علاقے سے بے دخل کر نے میں کامیاب ہو گئے تاہم صہیونی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید فلسطینی کے علاوہ کم سے کم 8 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں اپنی مدد آپ کے  تحت قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی شہیدقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.