• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی گھروں کی مسماری

منگل 16-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی گھروں کی مسماری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی قابض فوج نےبغیر کسی نوٹس اور قانونی حکم نامے کے  درجنوں فلسطینیوں کے  گھروں کو مسمار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ فلسطینی شہر  مسافر یطا کے علاقے عرفیہ میں کئی فلسطینیوں کے گھروں  کو بھاری بلڈوزروں سے مسمار کر دیا, صہیونی فوج نے علاقہ مکینوں کی مزاحمت پر انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

عینی شاہدین نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ قابض فوج نے بغیر کسی قانونی نوٹس یا حکم نامے کے اچانک  ان کے مکانوں پر دھا وا بولا اور رہائشیوں کو گھروں سے بے دخل کر تے ہوئے انکے  مکانات کو کھنڈروں میں تبدیل کر دیا۔

واضح رہے  کہ قابض ریاست میں صہیونی حکومت فلسطینیوں کو انکے آبائی مکانات سے بے دخل کر کے ان جگہوں پر صہیونی غیر قانونی بستیوں  کی تعمیرات کر نا چاہتی ہے۔

Tags: عرفیہفلسطینیقابض صہیونی فوجمسافر یطامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.