• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں سی پی جے کا صحافیوں کے حق میں احتجاج

پیر 15-11-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں سی پی جے کا صحافیوں کے حق میں احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سی پی جے کے آرڈینیٹر اسٹیون بٹلر نے کہا ہے کہ تری پورا میں بھارتی پولیس کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد کی رپورٹنگ کرنا، چاہے ٹوئٹر یا کسی بھی پلیٹ فارم پر، صحافیوں کے لیے ایک معمول کی بات ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس(سی پی جے) بھارتی پولیس کے خلاف رپورٹنگ کر نے والے صحافی حضرات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیااور کہا  کہ بھارتی ریاست تری پورا کی پولیس اکتوبر کے آخری ہفتے میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں کی خبریں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے صحافیوں کے خلاف تفتیش بند کرے۔

واضح رہے کہ بھارتی پولیس کی جانب سے   102 سوشل میڈیا اکاؤنٹس جن میں بھارتی پولیس اور فوج کو کشمیریوں پر ظلم کرتے اور لاقانونیت پھیلاتےصاف  دکھایا گیا ہے پرقابلِ اعتراض خبریں اور بیانات کی ترویج کے ذمہ دارٹھراتے ہوئے  پابندی عائد کر دی گئی ہےان میں سے 5 اکاؤنٹس کی تصدیق کی ہے جو کہ صحافیوں کے ہیں۔

Tags: احتجاجسی پی جےصحافیصہیونیئزممقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.