• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی صہیونی بستیوں میں آتشزدگی

پیر 15-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی صہیونی بستیوں میں آتشزدگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق الجلیل (شمال میں) "گیتا” اور رام اللہ کے قریب "موشے زیتان‘‘ میں آتشزدگی کا واقعہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہےجبکہ تل ابیب کے قریب بھی دانستہ طورپر آگ لگائی گئی۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روزصہیونی ریاست اسرائیل میں تل ابیب کے  "بین گوریون” ہوائی اڈے کے قریب "موشے زیتان” صہیونی بستی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جبکہ دوسری جانب ایک اور  "گیتا”  نامی صہیونی بستی جو الجلیل (شمال میں)کے نزدیک   واقع ہے میں اور یہ آگ اتنے بڑے علاقے میں پھیل گئی کہ اس کے باعث بین گورین ہوائی اڈے کی  پروازوں میں خلل واقع ہوا۔

رپورٹ کے مطابق میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس اور فائر سروسز کی جانب سے کی گئی ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ گذشتہ روز الجلیل (شمال میں) "گیتا” اور رام اللہ کے قریب "موشے زیتان‘‘ میں آتش زدگی کا واقعہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہےجبکہ تل ابیب کے قریب بھی دانستہ طورپر آگ لگائی گئی۔

واقعے کے مطابق علی الصبح  فجر کے وقت ترشیحہ (1948 میں شمالی مقبوضہ فلسطین) کے قصبے کے قریب جھاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد آباد کاروں کے گھروں کو ان کے مکینوں سے خالی کرا لیا گیاتاہم ایک ہی روز کے اندر 234مقامات پر صہیونی بستیوں میں آگ بھڑک اٹھنے کے واقعات پیش آچکے ہیں۔

Tags: آتشزدگیالجلیلبین گوریون" ہوائی اڈہتل ابیبرام اللہصہیونی بستیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.