• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: ایک اور بھارتی فوجی  نے خود کشی کرلی

پیر 15-11-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: ایک اور بھارتی فوجی  نے خود کشی کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فوج کی ایلیٹ فورس سے تعلق رکھنے والے فوجی اہلکار جس کا نام این کے دیپک سنگھ بتایا جاتا ہے  نے اپنے یونٹ میں AK-47 رائفل سے اس وقت خود کو نشانہ بنایا جب وہ ڈیوٹی پر تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں راجوری کے علاقے میں ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے خودکو گولی مارکرخودکشی کر لی۔

بھارتی فوج کی ایلیٹ فورس سے تعلق رکھنے والے فوجی اہلکار جس کا نام این کے دیپک سنگھ بتایا جاتا ہے  نے اپنے یونٹ میں AK-47 رائفل سے اس وقت خود کو نشانہ بنایا جب وہ ڈیوٹی پر تھا۔

ایک سینئرپولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ خودکشی کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، انہوں نے کہاکہ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ فوجی اہلکارنے یہ انتہائی قدم کیوں اٹھایا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے اکثر اہلکار اور سینیئر افسران کے بارے میں متعدد  خبریں موصول ہوچکی ہیں جن میں بھارتی اہلکار اپنی ڈیوٹی نبھاتے ہوئے نہتے کشمیریوں  پر مظالم ڈھانے کی وجہ سے شدید ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کے بعد خود کو اپنی گولی سی نشانہ بنالیتے ہیں اور اب تک جنوری 2007ءمقبوضہ جموںوکشمیر میں خودکشی کرنے والے فوجیوں اورپولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 521ہوگئی ہے۔

Tags: بھارتی فوجیخود کشیصہیونیئزمضلع راجوریمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.