• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: فلسطینی گھروں پرصہیونی فوج کے پرتشدد چھاپے اور گرفتاریاں

پیر 15-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس: فلسطینی گھروں پرصہیونی فوج کے پرتشدد چھاپے اور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج نےپرتشدد  کارروائی کے دوران فلسطینیوں کی املاک کو روائیتی توڑ پھوڑ  کے ذریعے  شدید نقصان پہنچا یا اور  درجنوں بے گناہوں کو بغیر کسی وجہ کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں التوانی کے علاقے میں جس کے آس پاس  غیر قانونی صہیونی بستیاں قائم کر دی گئی ہیں  اور صہیونی سازش کے نتیجے میں علاقہ  چاروں جانب سے گھیرلیا گیا ہےاس مقام پر قابض  فوج نے  فلسطینی رہائشیوں کے گھروں پر بلا جواز چھاپے مار کر تلاشی کے بہانے فلسطینیوں کو گھروں سے باہر نکالا اور وحشیانہ تشدد کیا ۔

صہیونی فوج نے علاقے کا محاصرہ کر تے ہوئے تمام بیرونی داخلی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دیں جبکہ اس پر تشدد  کارروائی کے دوران فلسطینیوں کی املاک کو روائیتی توڑ پھوڑ  کے ذریعے  شدید نقصان پہنچا یا اور  درجنوں بے گناہوں کو بغیر کسی وجہ کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Tags: التوانی قصبہالقدسانتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسیصہیونی فوجصہیونیئزمگرفتاریاںمحاصرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.