• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ: 60 ہزار سے زائد مسلمان نماز جمعہ کے اجتماع سے صہیونیوں پر خوف طاری

ہفتہ 13-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ: 60 ہزار سے زائد مسلمان نماز جمعہ کے اجتماع سے صہیونیوں پر خوف طاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی عدالت کے اس غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف مسجد اقصیٰ  کے منتظیم اور اسلامی اوقاف کی جانب سے فلسطینی عوام سے متحد ہوکر صہیونیوں کے سامنے مسجد اقصٰی کے لیے کھڑے ہونے کی اپیل پر  قرب و جوار سے ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی مسلمانوں نے جمعے کے روز اسرائیلی غاصبوں کے سامنے اسلامی اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں القدس کےاسلامی اوقاف اور مسجد اقصٰی کے امور کے بورڈ کی اپیل پر فلسطینی مسلمانوں نے لبیک کہتے ہوئے اتنی بڑی تعداد میں نماز جمعہ ادا کی کہ قابض صہیونی فورسز دنگ رہ گئی ،صہیونی فوج اور حکمرانوں کے سامنے اسلامی بیداری کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینیوں نے صیہونی فورسز کے کڑے سیکیورٹی انتظامات کی پرواہ کئے بغیر مسجد اقصٰی کے صحن میں کھلے عام جمعہ کی نماز ادا کی۔

واضح رہے کہ اسلامی فلسطینی تشخص کی نشانی مسجد اقصٰی کو جو بیت المقدس شہر میں واقع ہےآئے دن غاصب صیہونی فورسز کے تخریبی اقدامات کا نشانہ بن رہی ہے جبکہ چند روز قبل صہیونی عدالت کی جانب سے مسجد کی صرف مسلمانوں کیلیے وقف کی گئی عالمی قانون کے مطابق جگہ پر بھی یہودیوں کو خاموش عبادت کی اجازت دے دی گئی ۔

صہیونی عدالت کے اس غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف مسجد اقصیٰ  کے منتظیم  اور اسلامی اوقاف  کی جانب سے فلسطینی عوام سے متحد ہوکر صہیونیوں کے سامنے مسجد اقصٰی کے لیے کھڑے ہونے کی اپیل پر  قرب و جوار سے ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی مسلمانوں نے جمعے کے روز اسرائیلی غاصبوں کے سامنے اسلامی اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے۔

Tags: صہیونیئزممسجد اقصیٰمسلماننماز جمعہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.