• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیلوں میں انتظامی حراست کے خلاف قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

ہفتہ 13-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیلوں میں انتظامی حراست کے خلاف قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کر نے والے 7 قیدیوں میں سے مقداد القواسمی کو عالمی دباؤ کے نتیجے میں نئے سال کے دوسرے مہینے میں رہائی  دینے کے صہیونی عدالتی فیصلے کے بعد اسیر نے بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق ادارہ قیدی کلب کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی جیل میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید 6 فلسطینیوں نے اپنی حراست  کے خلاف جاری بھوک ہڑتال جو کئی ہفتوں سے بڑھ کر مہینوں تک جا پہنچی ہے اب بھی آزادی کے سوا اسرائیل کی فوجی عدالت سے کسی اور فیصلے کے بدلے ختم کر نے پر راضی نہیں ۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز صہیونی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کر نے والے 7 قیدیوں میں سے مقداد القواسمی کو عالمی دباؤ کے نتیجے میں نئے سال کے دوسرے مہینے میں رہائی  دینے کے صہیونی عدالتی فیصلے کے بعد اسیر نے بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔

دوسری جانب  4 ماہ سے  خوراک کے بغیر زندہ  رہنے والے  قیدی کاید  الفصفوص جنہوں نے رہائی کے بدلے تامرگ بھوک ہڑتال جاری رکھنے کااعلان کیا تھا نہایت خستہ حالت  میں رہائی کے منتظر ہیں تاہم بے حس  صہیونی حکمرانوں نے کاید کی رہائی  کے فیصلے کے حوالے سے تاحال کوئی   حکم نامہ   جاری نہیں کیا۔

Tags: اسیروں کی بھوک ہڑتالصہیونی انتظامی حراستصہیونی جیلصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.