• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتال 121 ویں روز میں داخل

ہفتہ 13-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتال 121 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسیر  کے بھائی خالد الفصفوص کے مطابق وہ صہیونی جیل کے اسپتال میں داخل ہے اور اس کا واحد مطالبہ آزادی ہے اور اس نے خاندان سے کہا کہ وہ اپنی بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے اور اگر وہ رہا ہو ئے یا شہید تو وہ جیت جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکمرانوں نے بغیر کسی جرم کے قید فلسطینی اسیران کی جاری بھوک ہڑتال کو ختم کرنے کی بہت کوششیں کیں تاہم  32سالہ کاید خالد الفصفوص121 دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہے۔

اسیر  کے بھائی خالد الفصفوص کے مطابق وہ صہیونی جیل کے اسپتال میں داخل ہے اور اس کا واحد مطالبہ آزادی ہے اور اس نے خاندان سے کہا کہ وہ اپنی بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے اور اگر وہ رہا ہو ئے یا شہید تو وہ جیت جائیں گے۔

"بھوک ہڑتال کرنے والے قیدی کے بھائی کا کہنا ہے کہ وہ سپلیمنٹس لینے سے انکار کر رہا ہے اور تمام طبی معائنے سے انکاری ہےجس کے باعث انتہائی خطرناک حالت میں ہے، ہر روز اس کی صحت بگڑ رہی ہے اب اسے دل کا درد ہونے لگا ہے اور گردےسمیت  جسم کے تمام حصوں میں تکلیف ہو رہی ہےجبکہ اس کی نبض کمزور ہوچکی ہے اور بلڈ پریشر بھی کم ہےجو کسی بھی وقت اسے موت کی جانب دھکیل سکتا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںبھوک ہڑتالصہیونیئزمفلسطینی اسیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.