• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست کی ہار فلسطینی بھوک ہڑتالی کی رہائی کا اعلان کردیا

جمعہ 12-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست کی ہار فلسطینی بھوک ہڑتالی کی رہائی کا اعلان کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 113 روز خوراک کے بغیر اپنی غیر قانونی حراست کی جنگ لڑنے والے فلسطینی اسیر  کو صہیونی عدالت نے  نئے سال  ماہ  فروری میں باقاعدہ آزاد کر نے کے معاہدے  کی منظوری دی ہے جو کہ غاصب دشمن کے سامنے القوسمی کی کھلی فتح  ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی صہیونی جیلوں میں قید 113 روز سے احتجاجی بھوک ہڑتال کر نے والے بے گناہ فلسطینی  نوجوان مقداد القواسمی  جو ہر گزرتے لمحے موت کی جانب تیزی سے گامزن تھےکو قابض ریاست کی جانب سے بالآخر بین الاقوامی دباؤ   سے مجبور ہو کر رہائی دینے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

113 روز  خوراک کے بغیر اپنی غیر قانونی حراست کی جنگ لڑنے والے فلسطینی اسیر کو صہیونی عدالت نے  نئے سال ماہ  فروری میں باقاعدہ آزاد کر نے کے معاہدے  کی منظوری دی ہے جو کہ غاصب دشمن کے سامنے القوسمی کی کھلی فتح ہے۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی جیلوں میں القواسی کی طرح سینکڑوں بغیر کسی جرم کے سزائیں کاٹنے والے  قیدی موجود ہیں جن میں چھ قیدی ابھی بھی بھوک ہڑتال کے ذریعے اپنی آزادی کے لیے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں ،   سب سے طویل  بھوک  ہڑتال  کر نے والے قیدی  کاید الفصفوص ہیں  جو  120روز سے خوراک کے بغیر غیر قانونی صہیونی حراست کے خلاف ہڑتال پر قائم ہیں۔

Tags: اعلانصہیونی ریاستصہیونیئزمفلسطینی بھوک ہڑتالیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.