(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی بھوک ہڑتالی قیدیوں میں مزید 6 فلسطینیوں نے اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے فلسطینی اسیر کاید الفصفوص کی جاری احتجاجی بھوک ہڑتال کو 4 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔
مسلسل جاری اس بھوک ہڑتال کی وجہ سے کاید اٹھنے بیٹھے اور بات کر نےت سے بھی قاصر ہیں تاہم قابض ریاست کی صہیونی عدالت نے کاید کی بغیر کسی جرم کے قید سے رہائی کے احکامات جاری کر نے کے بجائے ان کی حراستک مدت میں غیر معینہ اضافہ کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ فلسطینی بھوک ہڑتالی قیدیوں میں مزید 6 فلسطینیوں نے اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔