• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی علاقے پر دھاوا، متعدد شہری زخمی، املاک تباہ

جمعرات 11-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی علاقے پر دھاوا، متعدد شہری زخمی، املاک تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آباد کاروں نے بڑے پیمانے پر فلسطینی گھروں اور املاک کو نشانہ بنایا اور گھروں سمیت گاڑیوں پر نسل پرستانہ خاکے بنائے  اور مذہبی اشتعال انگیزی پھیلانے کی کوشش کی۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  گزشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شرپسند آباد کاروں کے منظم گروہ نے البيرہ  کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور فلسطینی گھروں پر بدترین پتھراؤ کیا جس کیے نتیجے میں درجنوں  گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ کئی گاڑیوں  کو شدید نقصان پہنچا۔

صہیونی آباد کاروں نے بڑے پیمانے پر فلسطینی گھروں اور املاک کو نشانہ بنایا اور گھروں سمیت گاڑیوں پر نسل پرستانہ خاکے بنائے  اور مذہبی اشتعال انگیزی پھیلانے کی کوشش کی۔

صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی  باشندوں کو لاٹھیوں اور پتھروں  سے زخمی کیا اور ان سے نقدی لوٹ لی جس کے جواب میں مشتعل فلسطینی شہریوں نے صہیونی آباد کاروں پر گھریلو ساخت کے پیٹرول بم پھینکے  اور پتھراؤ کا سہارا لیتے ہوئے  آباد کاروں کو علاقے سے نکالا۔

اس دوران فلسطینی شہریوں کے پیٹرول بموں کا نشانہ بنتے ہوئے کم سے کم 18 شر پسند عناصر زخمی ہوئے جبکہ 25 کے قریب  فلسطینی   باشندے  بھی صہیونی پتھراؤ کا نشانہ بنے۔

Tags: البيرہاملاک تباہصہیونی آباد کارفلسطینی علاقے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.