• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی کارروائیاں، 40 سے زائد فلسطینی گرفتار

بدھ 10-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی کارروائیاں، 40 سے زائد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض  فوجیوں نے نام نہاد تلاشی کی کارروائیوں کے دوران روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرکےنامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق   گذشتہ روز قابض صہیونی فورسز نے مقبوضہ اندرون شہر طمرا میں نام نہاد تلاشی کی کارروائیوں کے دوران   روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے   کم از کم 47 افراد کو حراست میں لے لیا۔

صہیونی فوج نے  شہر میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے اندھا دھند فائرنگ  کی اورفلسطینی شہریوں سمیت دکانداروں کو مار پیٹ کرتے ہوئے زبردستی دکانیں بند کرائیں جبکہ مزاحمت کر نے والوں کو اسلحہ کی بنیاد پر حراست میں لے لیا۔

واضح رہے کہ اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینیوں میں  چار خواتین اور  تین کم سن بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: شہر طمراصہیونیئزمفلسطینی گرفتارقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.