• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی تنظیموں پر اسرائیلی پابندی کے خلاف اقوام متحدہ اورعالمی اداروں سے مداخلت  کا مطالبہ

منگل 09-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی تنظیموں پر اسرائیلی پابندی کے خلاف اقوام متحدہ اورعالمی اداروں سے مداخلت  کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحیت اوراس  حالیہ فیصلے کے مضمرات پر انتباہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور اس کے اداروں، انسانی حقوق کی کونسل اور بین الاقوامی اداروں سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیاہے۔

تفصیلات کے  مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کی مختلف فلاحی  تنظیموں  اور این جی اوزکی جانب سے قابض ریاست میں مجبور اور پریشان حال  افراد کی امداد کر نے والی چھ این جی اوز پر دہشت گردی کے الزامات  کی پاداش میں پابندی  عائد کر نے کے خلاف فیصلے کو غیر قانونی اور باطل قرار دیا ہے۔

تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی مظالم کی روک تھام نہ کی گئی تو صہیونی ریاست فلسطینی بستیوں اور ان کی امداد کر نے والی ان فلسطینی تنظیموں اور  این جی اوز کو مزید  نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع کر دے گی جس کی روک تھام  کے لائحہ عمل کیلیے ایک خصوصی مشاورتی اجلاس منعقد کیا جائے۔

فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحیت اوراس  حالیہ فیصلے کے مضمرات پر انتباہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور اس کے اداروں، انسانی حقوق کی کونسل اور بین الاقوامی اداروں سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیاہے۔

Tags: اقوام متحدہعالمی ادارےفلسطینی تنظیممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.