• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی خفیہ ایجنسی کا بین الاقوامی سطح پر اپنے مفادات کے تحفظ کا دعویٰ

پیر 08-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی خفیہ ایجنسی کا بین الاقوامی سطح پر اپنے مفادات کے تحفظ کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) موساد کی جانب سے صہیونی باشندوں پر حملوں   کا بے بنیاد الزام ایران پر لگایا جارہا  ہے جبکہ چند روز قبل صہیونی  وزیر دفاع ’بینی گینٹز‘ کی جانب سے بھی ایران کے خلاف کھلی ہرزہ سرائی کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کا خفیہ جاسوسی ادارہ موساد کی جانب سے ایک بیان میں دعوٰی کیا گیا ہے کہ بین الاقوامی  سطح پر افریقہ کے ممالک  تنزانیا، گھانا اور سینیگال میں اسرائیلی سیاحوں اور کاروباری شخصیات کو نشانہ بنانے کی متعدد  کوششوں کو ناکام بنادیا ہے۔

خیال رہے کہ موساد کی جانب سے صہیونی باشندوں پر حملوں کا بے بنیاد الزام ایران پر لگایا جارہا  ہے جبکہ چند روز قبل صہیونی  وزیر دفاع ’بینی گینٹز‘ کی جانب سے بھی ایران کے خلاف کھلی ہرزہ سرائی کر تے ہوئے کہا گیا تھا کہ اسرائیل نے قبرص میں اسرائیلی اہداف پر ایرانی حملے ناکام بنائے ہیں۔

Tags: افریقہایرانبینی گینٹزتنزانیادعویصہیونی خفیہ ایجنسیصہیونیئزمموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.