• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں قابض فوج کی گھر گھر تلاشی کے دوران15 سے زائد شہری گرفتار

پیر 08-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں قابض فوج کی گھر گھر تلاشی کے دوران15 سے زائد شہری گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)       مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی  کارروائیاں  گذشتہ ایک ماہ سے دوبارہ زور پکڑ گئی ہیں  جن کا مقصد بیت المقدس اور الشیخ جراح میں فلسطینیوں  کو طاقت کے استعمال سے ہراساں کر کےبے دخل کر کے غیر قانونی  آبادکاری کیلیے  اراضی  کا حصول ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے بلا جواز گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران  فلسطین کے شمالی شہرجنین اور بیت المقدس میں متعدد فلسطینیوں کوتشدد کا نشانہ بنایا جبکہ جنین میں دیر ابو ضعیف کے مقام پر تین فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

قابض صہیونی فوج نے شمال مشرقی جنین اور بیت المقدس سے بھی شہریوں کو اغوا کیا جن میں تلاشی کے دوران محمد موید یاسین، ھلال بدر یاسین اور سلام ایاد یاسین کو حراست میں لے لیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی  کارروائیاں  گذشتہ ایک ماہ سے دوبارہ زور پکڑ گئی ہیں  جن کا مقصد بیت المقدس اور الشیخ جراح میں فلسطینیوں  کو طاقت کے استعمال سے ہراساں کر کےبے دخل کر نا اور غیر قانونی  آبادکاری کیلیے  اراضی  کا حصول ہے۔

 

Tags: الشیخ جراحبیت المقدسجنیندیر ابو ضعیفصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.