• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی بلدیہ نے ایک سال میں 700 فلسطینی  گھر منہدم کر دیے

پیر 08-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی بلدیہ نے ایک سال میں 700 فلسطینی  گھر منہدم کر دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی بلدیہ کے اس جارحانہ اقدام کے باعث ا ب تک 4 ہزار سے زائد  فلسطینی  بے گھر ہوچکےہیں جو تاحال فلاحی اداروں اور قرابت داروں کے یہاں اپنے خاندان کےہمراہ  پناہ لینے پر مجبور ہیں اور بامشکل اپنی اور اپنے خاندان کی کفالت کی ذمہ داریاں اٹھارہےہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی بلدیاتی ادار ے کی جانب سے ایک سال کی مدت میں700 فلسطینی آبادی کے آبائی گھر قانونی اجازت ناموں کی موجودگی کے باوجود جبری مسماری کا نشانہ بنادیے گئے۔

اسرائیلی بلدیہ کے اس جارحانہ اقدام کے باعث ا ب تک 4 ہزار سے زائد  فلسطینی  بے گھر ہوچکےہیں جو تاحال فلاحی اداروں اور قرابت داروں کے یہاں اپنے خاندان کےہمراہ  پناہ لینے پر مجبور ہیں اور بامشکل اپنی اور اپنے خاندان کی کفالت کی ذمہ داریاں اٹھارہےہیں۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں اسرائیلی فوج اور بلدیہ  فلسطینی شہریوں کے گھروں کو ناجائز تجاوز قرار دیتے ہوئےمسماری کا نوٹس جاری کرتی ہے جس کے بعدفلسطینی کا  گھر یا تو مسمار کر دیا جاتا ہے یا پھر بھاری جرمانے سے بچن کیلیے فلسطینی خود اپنا گھر اپنےہاتھوں  توڑ دیتا ہے۔

Tags: اسرائیلی بلدیہصہیونیئزمفلسطینی  گھر منہدمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.