• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین کے حامی گروپ کے ہاتھوں دو صیہونی فوجی اغواء

ہفتہ 06-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین کے حامی گروپ کے ہاتھوں دو صیہونی فوجی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک آزادی کی داعی تنظیم نے دو صہیونی فوجیوں کے اغواء کے دعوے کے ساتھ دونوں فوجیوں کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں ایک فوجی اپنا اور اپنے ساتھی کا تعارف کراتے ہوئے مدد کی اپیل کررہا ہے۔

خلیجی ممالک قطر کے شہر دوحہ میں قائم نشریاتی ادارے الجزیرہ نیوز چینل کی طرف سے نشر کیے جانے والے ایک تحقیقاتی پروگرام میں فلسطین کے حمایتی نامعلوم تنظیم کی ایک دیڈیو دیکھائی گئی جس میں نے دو اسرائیلی فوجیوں کو اغوا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ویڈیو میں اغواء کاروں کے مطابق دونوں صہیون یفوجی اہلکاروں کو اسرائیل سے باہر ایک خفیہ سیکورٹی مشن کی انجام دہی کے دوران اغواء کیا گیا ہے، ویڈیو میں ایک اہلکار نے اپنا تعارف ڈیوڈ بین روزی کے نام سے کرایا اور بتایا کہ وہ اسرائیلی شہری اور صہیونی فوج کا اہلکار ہے، ڈیوڈ بین روزی نے اپنے دوسرے ساتھی کی شناخت ڈیوڈ پیری کے نام سے کراتے ہوئے بتایا کہ اس کی حالت خراب ہے اور اس کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔

ان دو افراد میں سے ایک نے اپنی شناخت ڈیوڈ بین روزی کے نام سے کروائی، اپنے ساتھی کا تعارف ڈیوڈ پیری کے نام سے کروایا اور کہا کہ وہ اسرائیلی ہیں، تحریک نے گزشتہ سال ستمبر میں بھی ایسا ہی دعویٰ کیا تھا کہ اس نے دو اسرائیلی فوجیوں کو اغوا کیا تھا۔ اس وقت اسرائیل نے اس دعوے پر کوئی تبصرہ جاری نہیں کیا تھا۔ اغوا کاروں کے مطابق، ڈیوڈ پیری "ایلاد سیٹلمنٹ ایسوسی ایشن میں ایک خفیہ مشن کا آدمی ہے، جب کہ ڈیوڈ بین روسی پیٹرو کیمیکل کے ماہر ہیں، اور انہیں دو الگ الگ کارروائیوں میں اغوا کیا گیا،” اغوا کے مقام کا انکشاف کیے بغیر۔

اغواکاروں نے دونوں اہلکاروں کی رہائی کو صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید معصوم فلسطینیوں کی رہائی سے منسلک کیا ہے ، اغواء کاروں نے صہیونی ریاست کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک اسرائیلی جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں کو رہا نہیں کیا جاتا ان دونوں صہیونی فوجیوں کو رہا نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ صہیونی جیلوں میں تقریباً 4,850 فلسطینی نظر بند ہیں، جن میں 40 خواتین، 225 بچے اور 40 ایسے فلسطینی ہیں جو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت نظر بند ہیں۔

Tags: اکتوبر2015ء کےبعد صہیونی فوج کےہاتھوں 350 فلسطینی خواتین پابند سلاسلقابض ریاست اسرائیلقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.