• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: قابض فوج نے فلسطینی علاقوں سے درجنوں شہری گرفتار کر لیے

ہفتہ 06-11-2021
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: قابض فوج نے فلسطینی علاقوں سے درجنوں شہری گرفتار کر لیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کے مطابق  اسرائیلی فوج  کے اسلحہ بر دار سپاہیوں نے  طاقت کی بنیاد پر  بے گناہوں کو  روک روک کر بغیر کسی جرم کے تشدد اورانتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کیا اور صہیونی گاڑیوں میں ڈال کر تفتیشی مراکز منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے غاصب فوجیوں نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں  پر تشدد کارروائی کی اور تلاشی کے بہانے فلسطینیوں کی شناخت کے بعد انہیں سر عام تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتار کر لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق  اسرائیلی فوج  کے اسلحہ بر دار سپاہیوں نے  طاقت کی بنیاد پر  بے گناہوں کو  روک روک کر بغیر کسی جرم کے تشدد کے بعد انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کیا اور صہیونی گاڑیوں میں ڈال کر  تفتیشی مراکز منتقل کر دیا۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں انتظامی قید کی پالیسی برطانوی سامراج کے دور سے اپنائی گئی ہے۔ اس پالیسی کے تحت کسی بھی فلسطینی شہری کو محض شبے کی بنیاد پر اٹھا کر جیل میں ڈال دیا جاتا ہے اور اس کے بعد اسے غیر معینہ مدت تک قید میں رکھا جاتا ہے۔

Tags: انتظامی قیدفلسطینی شہری گرفتارقابض فوجکفر قدوممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.