• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندان سے فلسطینی قیدی کی 19 سال بعد رہائی

ہفتہ 06-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندان سے فلسطینی قیدی کی 19 سال بعد رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی عدالت کی جانب سے  فلسطینی  پر رام اللہ کے قریب یہودی آباد کاروں پر ایک گاڑی سے ہونے والی فائرنگ میں ملوث ہونے کے الزام عائد کیے گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین  میں رام اللہ کے رہائشی37 سالہ  مجدی القبیسی کو قابض اسرائیل کی جیلوں سے بالآخر 19 سال کے بعد رہائی دے دی گئی۔

 صیہونی زندانوں  جیل انتظامیہ کی جانب سےبدترین صعوبتیں اور قید تنہائی برداشت کرنے والے فلسطینی مجدی القبیسی کوقابض اسرائیل فوج نے 7 نومبر 2002 کو ان کے گھر سے رات کے وقت چھاپہ مار کارروائی کر تے ہوئے گرفتار کیاتھا اوران پر صہیونی عدالت کی جانب سے مزاحمتی جماعت سے تعلق اور یہودی آباد کاروں پر ایک گاڑی سے ہونے والی فائرنگ میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

خیال رہے کہ صیہونی جیلوں میں اس وقت چار ہزار آٹھ سو پچاس فلسطینی قیدی موجود ہیں جن میں دو سو پچیس بچے اور اکتالیس خواتین  شامل ہیں جبکہ  پانچ سو چالیس ایسے قیدی ہیں کہ جن پر کوئی فرد جرم تک عائد نہیں کی گئی ہے۔

Tags: رام اللہصہیونی  زندانصہیونی عدالتفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.