• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام فلسطینی تنظیموں پر عائد پابندی  ختم کریں،  عالمی تنظیموں کا مطالبہ

جمعہ 05-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام فلسطینی تنظیموں پر عائد پابندی  ختم کریں،  عالمی تنظیموں کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی تنظیموں کا کہنا ہے کہ قابض ریاست  نہتے فلسطینیوں کے انسانی حقوق کے تحفظ میں ان تنظیموں پر پابندی عائد کر کے  فلسطینی باشندوں پر مظالم میں کھم کھلا اضافہ کر نا چاہتی ہے.

عالمی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز  نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں انسانی حقوق کی  عالمی تنظیموں کی جانب سے  فلسطینی سول سوسائٹی کی6 تنظیموں کو قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی طرف سے "دہشت گرد تنظیموں” کی فہرست میں شامل  کرنے  کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیل کے اس اقدام کی مذمت کی اور تنظیموں پر پابندی کو ختم کرنے اور ان کی آزادی اظہار اور اجتماع کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا۔

عالمی تنظیموں کا کہنا ہے کہ قابض ریاست  نہتے فلسطینیوں کے انسانی حقوق کے تحفظ میں ان تنظیموں پر پابندی عائد کر کے  فلسطینی باشندوں پر مظالم میں کھم کھلا اضافہ کر نا چاہتی ہے، انکا کہنا تھا کہ اسرائیل جان بوجھ کر فلسطینیوں امداد کا کام کر نے والی تنظیموں کو منظر سے ہٹانا چاہتا اور یہ اقدام امدادی کاموں میں رکاوٹ ڈالنے کی اسرائیل کی  واضح کوشش ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سےمزید کہا گیا ہے کہ ان فلسطینی تنظیموں کو اسرائیل کی جانب سے اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کی تعمیل کرنے سے انکار کی مخالفت کی سزا دی جا رہی ہے۔

Tags: اقوام متحدہانسانی حقوق کی عالمی عالمی تنظیمصہیونی حکامصہیونیئزمفلسطینی سول سوسائٹی کی6 تنظیمیںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.