• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی قدیم فلسطینی قبرستان  کی مسماری جاری

جمعرات 04-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فوج کی قدیم فلسطینی قبرستان  کی مسماری جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض انتظامیہ نے یوسفیہ قبرستان میں پارک کی تعمیر کیلیے  لوہے کے ستون کھڑے کرنا شروع کردیے ہیں تاہم  عالمی برادری اورخصوصا امت مسلمہ کی جرات اسلامی  اسرائیل کی جارحیت کےمقابلے تنقیدی  بیانات سے آگے نہ بڑھ سکی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی بلدیہ نےفلسطینی مسلمانوں کا قدیم یوسفیہ قبرستان اور اس کے احاطے میں  موجود  شہدا قبرستان کے اطراف کا محاصرہ کرکے اندرونی حصے میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہواہےالبتہ بیرونی حصے کو سیل کردیا ہےتاکہ فلسطینی مزاحمت سے بچے رہیں۔

یہ کھدائی اسرائیلی بلدیاتی ادارے کی جانب سے صہیونی آبادکاروں کیلیے توراتی پارک کے قیام کیلیے فلسطینیوں کی شدید مذمت اور احتجاج کے باوجود گذشتہ 11 روز سے جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے فلسطین کے محترم جسد خاکی  بے حرمتی کا نشانہ بنائے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ قابض انتظامیہ نے یوسفیہ قبرستان میں شہدا قبرستان میں پارک کی تعمیر کیلیے  لوہے کے ستون کھڑے کرنا شروع کردیے ہیں تاہم  عالمی برادری اورخصوصا امت مسلمہ کی جرات اسلامی  اسرائیل کی جارحیت کےمقابلے تنقیدی  بیانات سے آگے نہ بڑھ سکی۔

Tags: صہیونی فوجقدیم فلسطینی  قبرستانمقبوضہ بیت المقدسیوسفیہ قبرستان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.