• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا شام پر فضائی حملہ

جمعرات 04-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فوج کا شام پر فضائی حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج کی جارحانہ کارروائی میں شہری آبادی کو محفوظ رکھتے ہوئے شامی اینٹی ایر کرافٹ  نے درجنوں میزائلوں کو ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی تباہ کردیا جس کے باعث کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

عالمی نشریاتی ادارے کی  رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کی غاصب فوج کی جانب سے دمشق کئی میزائل داغےگئے   جس کے نتیجے میں املاک کو نقصان پہنچا۔

قابض فوج کی جارحانہ کارروائی   میں شہری آبادی کو محفوظ رکھتے ہوئے شامی اینٹی ایر کرافٹ  نے درجنوں میزائلوں کو ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی تباہ کردیا جس کے باعث کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے دو روزقبل  بھی دمشق کے الدیماس علاقے پر بمباری کی تھی اور اسرائیل شام کے بحران سے لے کر اب تک متعدد مرتبہ  شام پر حملے کر چکا ہے۔

Tags: الدیماسدمشقشامشامی فوجصہیونی فوجفضائی حملہقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.