• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اردن کے سوا اپنے مقدسات کی حفاظت  کسی کو نہیں سونپ سکتے، حماس

بدھ 03-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن کے سوا اپنے مقدسات کی حفاظت  کسی کو نہیں سونپ سکتے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اردن ایک برادر ملک اور القدس کی نبض ہےجبکہ اردنی اور فلسطینی قوموں کا مستقبل ایک ہے اور دونوں یک جان دو قالب ہیں۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی امور کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطین میں اسلامی مقدسات کی سرپرستی  اردن کے علاوہ سعودی عرب   کو دیے جانے  کی تجویز کے خلاف اپنے بیان میں کہا کہ

اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اردن ایک برادر ملک اور القدس کی نبض ہےجبکہ اردنی اور فلسطینی قوموں کا مستقبل ایک ہے اور دونوں یک جان دو قالب ہیں، حماس القدس میں فلسطینی مقدسات کی سرپرستی کے اردنی ہاشمی مملکت کے حامی ہیں اور اس بات پر قائم ہیں کہ القدس میں فلسطینی مقدسات کی سرپرستی کے حوالے سے اردن کا کوئی متبادل نہیں۔

انہوں نے اردن میں القدس کےفلسطینی باشندوں کی مدد کے لیے جاری فنڈ ریزنگ مہم کے حوالے سے کہا کہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مرمت اور ان کی حمایت ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہےتاہم اردن کی جانب سےفلسطینی باشندوں کی مدد اس بات کا ثبوت ہے کہ  اردنی عوام بیدار ہیں اور فلسطینی قوم کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہیں۔

Tags: اردناسماعیل ہنیہالقدسحماسفنڈ ریزنگ مہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.